چندرابابو کی اہلیہ کا این ٹی آرماڈل اسکول کا معائنہ

آندھراپردیش کے وزیراعلی وتلگودیشم سربراہ این چندرابابونائیڈو کی اہلیہ واین ٹی آر ٹرسٹ کی منیجنگ ٹرسٹی نارا بھونیشوری نے ضلع کرشنا کے پگولو علاقہ کا دورہ کیا۔انہوں نے این ٹی آر ماڈل اسکول اے پی کیمپس کا معائنہ کیا۔ طلباء اور اسٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

نارا بھونیشوری نے تمام اسٹاف سے بات چیت کی۔اس موقع پر اسٹاف کے ساتھ ساتھ طلبہ نے ان کے ساتھ تصویریں کھینچوائیں۔ بھونیشوری نے طلباء کو اہم مشورے دیئے اور ان کے ساتھ لنچ کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد میں عثمانیہ میڈیکل کالج، کوٹھی، کے طلبہ کا مظاہرہ

Read Next

اے پی:گوداروی میں خودکشی کی کوشش، پولیس نے خاتون ماہی گیر کو بچالیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular