چندرابابو کی اہلیہ کا این ٹی آرماڈل اسکول کا معائنہ
آندھراپردیش کے وزیراعلی وتلگودیشم سربراہ این چندرابابونائیڈو کی اہلیہ واین ٹی آر ٹرسٹ کی منیجنگ ٹرسٹی نارا بھونیشوری نے ضلع کرشنا کے پگولو علاقہ کا دورہ کیا۔انہوں نے این ٹی آر ماڈل اسکول اے پی