گناورم ایرپورٹ پر کہر سے طیاروں کی آمد ورفت میں متاثر

آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ پر کہر کی وجہ سے طیاروں کی آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ حیدرآباد، ممبئی،چینئی اوردہلی سے اس ایرپورٹ پر طیاروں کی آمد ورفت میں تاخیر ہوئی۔

گذشتہ چنددنوں سے یہاں پر اس طرح کی صورتحال کاسامنا ہے۔ کہر کے نتیجہ میں کئی فلائٹس کے تاخیر سے چلائے جانے کی بھی اطلاع ملی ہے

Vinkmag ad

Read Previous

اپناراشن کارڈمنسوخ کرنے بڈنگ پیٹ کارپوریشن کے ڈپٹی میئرکا اعلان

Read Next

انڈین ہسٹری کانگریس کا 82 واں سیشن کاکتیہ یونیورسٹی میں اختتام پذیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular