گناورم ایرپورٹ پر کہر سے طیاروں کی آمد ورفت میں متاثر
آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ پر کہر کی وجہ سے طیاروں کی آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ حیدرآباد، ممبئی،چینئی اوردہلی سے اس ایرپورٹ پر طیاروں کی آمد ورفت میں تاخیر ہوئی۔ گذشتہ چنددنوں سے