گناورم ایرپورٹ پر کہر۔ بعض طیاروں کو اترنے میں دشواری

آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ پر کہر کے نتیجہ میں رن وے کے نظرنہ آنے کے سبب بعض طیاروں کو اترنے میں دشواری ہوئی۔ ایرٹریفک کنٹرول کی جانب سے ان کو اترنے کی اجازت نہیں دی گئی اور یہ طیارے ایرپورٹ پر ہی چکر کاٹنے رہے۔

ذرائع کے مطابق چینئی۔وجئے واڑہ انڈیگوفلائٹ،حیدرآباد۔وجئے واڑہ انڈیگوفلائٹ کو ایرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے ان کو ایرپورٹ پر ہی چکر کاٹنے پڑے۔واضح رہے کہ اس ایرپورٹ پر قبل ازیں بھی اسی طرح کی صورتحال دیکھی گئی تھی۔

Vinkmag ad

Read Previous

یادادری بھونگیر ضلع کے بجلی کے سب اسٹیشن میں اچانک آگ لگ گئی

Read Next

اقدام خودکشی کرنے والے شخص کی سب انسپکٹر نے جان بچائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular