1. Home
  2. Fog hits landing

Tag: Fog hits landing

اے پی :گناورم ایرپورٹ پر کہر۔طیاروں کی آمدورفت متاثر

گناورم ایرپورٹ پر آج بھی کہر کی وجہ سے طیاروں کی آمدورفت متاثرہوئی۔ کہر کے نتیجہ میں رن وے کے ٹھیک طرح سے نظرنہ آنے کے سبب طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی۔

گناورم ایرپورٹ پر کہر۔ بعض طیاروں کو اترنے میں دشواری

آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ پر کہر کے نتیجہ میں رن وے کے نظرنہ آنے کے سبب بعض طیاروں کو اترنے میں دشواری ہوئی۔ ایرٹریفک کنٹرول کی جانب سے ان کو اترنے کی اجازت نہیں دی