اے پی کے پاڈیرومیں درجہ حرارت13ڈگری سلسیس درج

آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع کے پاڈیرومیں درجہ حرارت13ڈگری سلسیس درج کیاگیا ہے۔ ضلع کے بیشتر ایجنسی علاقوں میں سردی کی شدت میں حالیہ دنوں اضافہ درج کیاگیا ہے۔

کہر کی گھنی چادر کئی مقامات پر دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو مشکلات کاسامنا ہے۔پاڈیرومیں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ درج کیاگیا ہے کیونکہ تین دن تعطیلات ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

کوویڈ معاملات۔کم قوت مدافعت والے احتیاط کریں:سپرنٹنڈنٹ گاندھی اسپتال

Read Next

رئیلس کا جنون، لڑکی کا کھلے عام سڑک پر رقص۔ نوجوان،سماج کیلئے بہتر کام کریں:سجنار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular