اے پی کے پاڈیرومیں درجہ حرارت13ڈگری سلسیس درج

آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع کے پاڈیرومیں درجہ حرارت13ڈگری سلسیس درج کیاگیا ہے۔ ضلع کے بیشتر ایجنسی علاقوں میں سردی کی شدت میں حالیہ دنوں اضافہ درج کیاگیا ہے۔ کہر کی گھنی چادر کئی