اے پی:نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق

نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے تروپتی پاکال علاقہ میں پیش آیا۔ضلع کے اوٹاونکاگاوں سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں جن کی شناخت پنیت، کنیا اور تیجاشری کے طورپر کی گئی ہے۔

نہانے کیلئے تالاب گئے تھے جہاں وہ غرق ہوگئے۔اس واقعہ کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے ان کی لاشوں کو ماہر غوطہ خوروں کی مدد سے باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔بعد ازاں ان لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

ورنگل کے سابق ڈپٹی مئیررویندرکے رشتہ دارکا مکان بلدیہ نے منہدم کردیا

Read Next

پلاسٹک ری سائیکلنگ انڈسٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular