پلاسٹک ری سائیکلنگ انڈسٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

پرگی میں پلاسٹک ری سائیکلنگ انڈسٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ اس واقعہ میں کمپنی میں رکھا پلاسٹک جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔اس واقعہ کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عہدیداروں نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

اس واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھرکسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔البتہ دس لاکھ روپئے کے نقصان کی اطلاع ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق

Read Next

حیدرآباد میں ایک اور انسپکٹر پولیس معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular