اے پی:نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق

نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے تروپتی پاکال علاقہ میں پیش آیا۔ضلع کے اوٹاونکاگاوں سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں جن کی شناخت پنیت، کنیا اور تیجاشری کے طورپر