اے پی:باپٹلہ میں ہاسٹلس میں منشیات کی اطلاع۔ پولیس نے اچانک تلاشی لی

آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع میں انجینئرنگ کالجس میں زیرتعلیم طلبا کے ہاسٹلس کی پولیس نے اچانک تلاشی لی۔گانجہ، منشیات جیسی اشیا کے استعمال کی اطلاع پر پولیس کی ٹیموں نے اچانک یہ کارروائی کی۔

باپٹلہ کے ڈی ایس پی کی قیادت میں خصوصی مہم کے حصہ کے طورپر یہ تلاشی مہم چلائی گئی۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:بیوی کی آنکھوں کے سامنے شوہر کا بے دردی سے قتل

Read Next

اے پی کے ضلع چتور میں بس کی ٹریکٹر کو ٹکر۔بعض مسافرین زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular