اے پی:باپٹلہ میں ہاسٹلس میں منشیات کی اطلاع۔ پولیس نے اچانک تلاشی لی

آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع میں انجینئرنگ کالجس میں زیرتعلیم طلبا کے ہاسٹلس کی پولیس نے اچانک تلاشی لی۔گانجہ، منشیات جیسی اشیا کے استعمال کی اطلاع پر پولیس کی ٹیموں نے اچانک یہ کارروائی کی۔ باپٹلہ