اے پی کے ضلع چتور میں بس کی ٹریکٹر کو ٹکر۔بعض مسافرین زخمی

آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں پیش آئے سڑک حادثہ میں بس کے بعض مسافرین معمولی زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے نلگم پلی علاقہ میں پیش آیا۔

ٹریکٹر کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کے دوران پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور اس بس نے لکڑیوں کے لوڈ کے ساتھ جانے والے ٹریکٹر کو ٹکر دے دی۔یہ بس کیرل سے آرہی تھی۔زخمیوں کو بنگاروپالم سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:باپٹلہ میں ہاسٹلس میں منشیات کی اطلاع۔ پولیس نے اچانک تلاشی لی

Read Next

عام انتخابات میں بی ایس پی کا کسی بھی پارٹی سے اتحاد نہیں ہوگا۔ افواہوں پر یقین نہ کریں مایاوتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular