
حیدرآباد: مادھا پور پولس اسٹیشن حدود کے تحت کُتہ گوڑا جنکشن پر سڑک عبور کرنے کے دوران آر ٹی سی بس کی زد میں آکر ایک نوجوان خاتون کی موت ہوگئی۔
حادثہ کا فوٹیج علاقے میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہو گیا جس سے پولیس کو تفتیش میں مدد ملنے کی امید ہے۔ حکام مزید حادثے کے تفصیلات کے لیے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حیدرآباد میں خاتون نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی