کُتہ گوڑا جنکشن پر آر ٹی سی بس کی ٹکر سے خاتون کی موت
حیدرآباد: مادھا پور پولس اسٹیشن حدود کے تحت کُتہ گوڑا جنکشن پر سڑک عبور کرنے کے دوران آر ٹی سی بس کی زد میں آکر ایک نوجوان خاتون کی موت ہوگئی۔ حادثہ کا فوٹیج