
حیدرآباد:شہر کے علاقہ رام نگر میں گری شیکھر اپارٹمنٹس کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگانے کے بعد ایک 23 سالہ خاتون نے خودکشی کرلی۔
متاثرہ 23 سالہ ثنا بیگم نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا دی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ یہ سی سی ٹی وی کیمروں نے قید کیا جو ہفتہ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے خودکشی کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
رنگاریڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے خواتین کو لوٹنے اور قتل کرنے کے الزام میں ایک جوڑے کو عمر قید کی سزا سنائی
One Comment
[…] حیدرآباد میں خاتون نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود… […]