تلنگانہ کے پٹن چیرومیں درجہ حرارت10.2ڈگری درج

تلنگانہ میں سرحدی کی لہر بر قرار ہے۔ پٹن چیرومیں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اقل ترین درجہ حرارت10.2ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔حیدرآباد میں اقل ترین درجہ حرارت15.1ڈگری سلسیس کل شب درج کیاگیا۔

محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:بائیک بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ایک شخص ہلاک

Read Next

ورنگل۔ ٹہرائی گئی کار جلادی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular