تلنگانہ کے پٹن چیرومیں درجہ حرارت10.2ڈگری درج
تلنگانہ میں سرحدی کی لہر بر قرار ہے۔ پٹن چیرومیں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اقل ترین درجہ حرارت10.2ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔حیدرآباد میں اقل ترین درجہ حرارت15.1ڈگری سلسیس کل شب درج کیاگیا۔ محکمہ موسمیات