تلنگانہ:بائیک بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ایک شخص ہلاک

بائیک کے بجلی کے پول سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں گاڑی سوار شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے میرخان پیٹ گاوں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مہلوک شخص کی شناخت کورمدا گاوں کے رہنے والے 32سالہ اشوک کے طورپر کی گئی ہے۔

اشوک اپنی بائیک پر گھر واپس ہورہا تھا کہ میرخان پیٹ علاقہ میں اس نے اپنی گاڑی کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں اس کی بائیک، سڑک کے کنارے بجلی کے پول سے ٹکراگئی۔اس حادثہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:نلی کے سالن کے لئے جھگڑا۔ شادی منسوخ

Read Next

تلنگانہ کے پٹن چیرومیں درجہ حرارت10.2ڈگری درج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular