حیدرآباد : پولیس انسپکٹر رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
اینٹی کرپشن بیورو نے پولیس انسپکٹر کو رشوت طلب اور قبول کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ سرارم پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر پولیس کو ایک لاکھ روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ اینٹی