تکنیکی خرابی حیدرآباد میں فضائیہ کا طیارہ 40 منٹ تک ہوا میں کاٹتا رہا چکر

حیدرآباد میں جمعہ کے دن پرواز کے دوران فضائیہ کے ایک تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اس طیارہ میں پائلٹ سمیت 12 افراد سوار تھے۔

معلوم ہوا ہے کہ ہائیڈرالک وہیلس کے کھل جانے کی وجہ سے طیارہ تقریباً چالیس منٹ تک ہوا میں چکر کاٹتا رہا۔ بعدازاں بیگم پیٹ ایرپورٹ پرطیارہ نے محفوظ لینڈنگ کی جس پر تمام نے راحت کی سانس لی۔

Vinkmag ad

Read Previous

بنگالورو دھماکہ حیدرآباد پولیس چوکس

Read Next

تلنگانہ میں مزید 4 آئی پی ایس آفیسرس کے تبادلے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular