حیدرآباد:نائجیریائی باشندہ گرفتار۔ایک کروڑروپئے مالیت کی منشیات ضبط

شہرحیدرآباد کے پنجہ گٹہ علاقہ میں منشیات فروخت کرنے والے ایک نائجیریائی باشندہ کو گرفتارکرلیاگیااور اس کے پاس سے منشیات ضبط کی گئی۔ ڈی سی پی وجئے کمارنے میڈیا کے سامنے اس ملزم کو پیش کیا۔

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ یہ نائیجریائی باشندہ اسٹوڈنٹ ویزا پر ہندوستان آیا تھا۔وہ گوا میں بھی منشیات سپلائی کررہا تھا۔ اس کو حیدرآباد کے علاقہ ارم منزل کے قریب گرفتار کیاگیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملک کے کئی علاقوں میں اس نے منشیات فروخت کی۔پولیس نے ایک کروڑروپئے کی منشیات کے ساتھ ساتھ 9سل فونس بھی اس کے پاس سے ضبط کرلئے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:لاری الٹ گئی۔نیشنل ہائی وے پر مچھلیاں بکھر گئیں

Read Next

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں سڑک حادثہ۔ دو افرادہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular