حیدرآباد:نائجیریائی باشندہ گرفتار۔ایک کروڑروپئے مالیت کی منشیات ضبط

شہرحیدرآباد کے پنجہ گٹہ علاقہ میں منشیات فروخت کرنے والے ایک نائجیریائی باشندہ کو گرفتارکرلیاگیااور اس کے پاس سے منشیات ضبط کی گئی۔ ڈی سی پی وجئے کمارنے میڈیا کے سامنے اس ملزم کو پیش