تلنگانہ سکریٹریٹ کے آوٹ سورسنگ اسٹاف کا احتجاج

تلنگانہ سکریٹریٹ کے آوٹ سورسنگ اسٹاف نے دھرنادیا۔ان احتجاجیوں کاکہنا ہے کہ ان کو تقریبا چارماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔انہوں نے کہاکہ تنخواہ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کو ہراساں کیاجارہا ہے۔
سکریٹریٹ کے میڈیا سنٹر کے سامنے کئے گئے اس دھرنے میں بعض آوٹ سورسنگ خواتین اشکبار ہوگئیں۔انہوں نے کہاکہ ان کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ۔بڑے پیمانے پر آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلوں کیلئے اقدامات

Read Next

سڑک حادثہ میں لڑکی ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular