1. Home
  2. issue

Tag: issue

تلنگانہ سکریٹریٹ کے آوٹ سورسنگ اسٹاف کا احتجاج

تلنگانہ سکریٹریٹ کے آوٹ سورسنگ اسٹاف نے دھرنادیا۔ان احتجاجیوں کاکہنا ہے کہ ان کو تقریبا چارماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔انہوں نے کہاکہ تنخواہ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کو ہراساں کیاجارہا ہے۔

بی آر ایس وفد نے کی تلنگانہ سی ای او سے ملاقات،رعیتو بندھو کی اجازت دینے کی مانگ

حیدرآباد۔ بی آرایس کے ایک وفد نے پیر کے روز سی ای او وکاس راج سے ملاقات کی اور رعیتو بندھو کی رقم تقسیم کرنے کی اجازت واپس لینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے