بارش کی صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے سیکرٹریٹ میں خصوصی کنٹرول روم
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ریاستی سکریٹریٹ میں ایک خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے تاکہ صورتحال پر گہری نظر رکھی جاسکے۔ چیف سکریٹری سانتھی کماری نے