تلنگانہ کے انچارج گورنر رادھا کرشنن سے وزیر اعلی ریونت ریڈی کی خیر سگالی ملاقات

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ریاست کے انچارج گورنر سی پی رادھا کرشنن سے راج بھون میں خیر سگالی ملاقات کی۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی پیر کی صبح راج بھون پہنچے اور گورنر کو تہنیت پیش کی۔

سی پی رادھا کرشنن کا تبادلہ کرکے انھیں مہاراشٹر کا گورنر بنایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ گورنر کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی ۔حال ہی میں صدر جمہوریہ مرمو کے دفتر نے 9 گورنرس کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اور تلنگانہ کیلئے نئے گورنر کا تقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار پر 1400 کروڑ روپے کا جی ایس ٹی اسکام ۔ سی سی ایس نے درج کیا مقدمہ

Vinkmag ad

Read Previous

ایک دن میں تین قتل کی گونج اسمبلی میں سنائی دی۔حیدرآباد میں لا اینڈ آڈر کی بگڑتی صورتحال پر اویسی کا اظہار تشویش

Read Next

کے ٹی آر کانگریس کارکنوں میں بھی مقبول،بی آر ایس لیڈر کے ساتھ تصویر کشی کیلئے کانگریس کارکنوں میں سبقت

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular