عام آدمی کے فضائی سفر کیلئے مرکزی حکومت نئی پالیسیوں کو متعارف کرے گی:گورنر ہریانہ

ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نئی پالیسیوں کو متعارف کرے گی جس کے ذریعہ عام آدمی بھی فضائی سفر کرسکے گا۔انہوں نے کہاکہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو بطورخاص تلنگانہ کے ورنگل، کوتہ گوڑم اور عادل آبادمیں ایرپورٹس کیلئے بنیادی ڈھانچے کی سہولیات فراہم کرنے میں پہل کرنی چاہیے۔

دتاتریہ نے حیدرآباد شہر میں ونگس انڈیا شو کے اختتام کے موقع پر کہا کہ ایئر شو کا انعقاد عوام میں ہوا بازی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ: ایک شخص آنگن واڑی مرکز کے انڈے کھلے بازار میں فروخت کرتاہوا پکڑا گیا

Read Next

آندھراپردیش کے ضلع تروپتی میں بس الٹ گئی۔37مسافرین زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular