عام آدمی کے فضائی سفر کیلئے مرکزی حکومت نئی پالیسیوں کو متعارف کرے گی:گورنر ہریانہ

ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نئی پالیسیوں کو متعارف کرے گی جس کے ذریعہ عام آدمی بھی فضائی سفر کرسکے گا۔انہوں نے کہاکہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو بطورخاص