بی آرایس پارٹی کے کارگذار صدر کے ٹی آر شدید بخار میں مبتلا ہیں ۔اس لیے وہ کریم نگر کے بی آر یس کے جلسہ عام میں شرکت نہیں کرینگے۔
گذشتہ دو دنوں سے وہ گھر پر ڈاکٹر کی نگرانی میں علاج کروارہے ہیں۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ کے ٹی آر کو مکمل صحتیاب ہونے کے لئے مزید دو دن لگے گے۔