کے ٹی آر کی طبیعت ناساز، کریم نگر جلسہ عام میں نہیں کریں گے شرکت
بی آرایس پارٹی کے کارگذار صدر کے ٹی آر شدید بخار میں مبتلا ہیں ۔اس لیے وہ کریم نگر کے بی آر یس کے جلسہ عام میں شرکت نہیں کرینگے۔ گذشتہ دو دنوں سے وہ