بی آر ایس پارٹی کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر افتتاح کی تقریب میں شرلت کے لئے بی آر یس پارٹی کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
کویتا نے کہاکہ بھگوان رام سب کے ہیں۔ وہ کسی ایک پارٹی یا طبقہ کے نہیں ہیں۔ انھوں نے کہاکہ جب بھی موقعہ ملے گا ایک دن وہ ایودھیا کا دورہ کریں گیں۔