بی آر ایس کو رام مندر کے افتتاح کے لیے سرکاری دعوت نامہ موصول نہیں ہوا۔ کویتا
بی آر ایس پارٹی کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر افتتاح کی تقریب میں شرلت کے لئے بی آر یس پارٹی کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔