
نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے حیدرآباد کو بھاگیہ نگر، نظام آباد شہر کو اندور، عادل آباد شہر کو عادلاپورم، ورنگل کو اوروگلو میں تبدیل کرنے کاحکومت سے مطالبہ کیا ہے
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں وقفہ صفر کے دوران اس مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے نظام آباد اربن بی جے پی کے ایم ایل اے دھن پال سوری نارائنا نے یہ مطالبہ کیا۔