بی جے پی رکن اسمبلی کاٹی پلی وینکٹ رمنا ریڈی نے وزیر اعلیٰ بننے کا کیا دعویٰ کہا سال 2028 میں ہوگا بی جے پی اقتدار
حلقہ اسمبلی کاماریڈی کی نمائندگی کرنے والے بی جے پی لیڈر کاٹی پلی وینکٹا رمنا ریڈی نے سنسنی خیز بیان دیتے ہوے کہا کہ وہ ریاست کے اگلے وزیر اعلی بنیں گے۔ 2028 کے پلان