حیدرآباد،نظام آباد، عادل آباد اور ورنگل کے ناموں کو تبدیل کرنے بی جے پی رکن اسمبلی کی مانگ
نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے حیدرآباد کو بھاگیہ نگر، نظام آباد شہر کو اندور، عادل آباد شہر کو عادلاپورم، ورنگل کو اوروگلو میں تبدیل