بے قابو کار کی ٹکر۔20بائیکس کو نقصان۔دو افراد شدید زخمی

Two people seriously injured

بے قابو کار نے بائیکس کو ٹکر دے دی اورسڑک کے کنارے ٹہرے افراد سے ٹکراگئی۔یہ حادثہ کل شب شہرحیدرآباد کی منی کونڈاگولڈن ٹمپل کے قریب پیش آیاجس میں دو افرادشدید زخمی ہوگئے اور20بائیکس کو نقصان پہنچا۔اس حادثہ کے بعد کالونی میں رہنے والوں نے کار کا تعاقب کرتے ہوئے ایک نابالغ لڑکے کو پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

چندرابابوکیلئے نئی گاڑیوں کا قافلہ تیار

Read Next

سری سیلم پراجکٹ کی سطح آب میں بتدریج اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular