1. Home
  2. Two people seriously injured

Tag: Two people seriously injured

بے قابو کار کی ٹکر۔20بائیکس کو نقصان۔دو افراد شدید زخمی

بے قابو کار نے بائیکس کو ٹکر دے دی اورسڑک کے کنارے ٹہرے افراد سے ٹکراگئی۔یہ حادثہ کل شب شہرحیدرآباد کی منی کونڈاگولڈن ٹمپل کے قریب پیش آیاجس میں دو افرادشدید زخمی ہوگئے اور20بائیکس کو

اے پی:ضلع کرشنا میں لاری، دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی۔دو افرادشدید زخمی

آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادشدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ پامورو بائی پاس روڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک لاری نے 6گاڑیوں کو ٹکر دے دی۔ اس

حیدرآباد: دولاریوں میں تصادم۔ دو افراد شدید زخمی

شہرحیدرآباد کے عطاپورمیں دولاریوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیاجس میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کل شب عطاپورپی وی این آرایکسپریس وے کے نیچے پلرنمبر133کے قریب دو ٹپرلاریوں کا تصادم ہوگیا۔ ایک