حیدرآباد میں آج بھی لاکھوں روپیے ضبط

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران آج بھی لاکھوں روپے ضبط کیے گئے۔

ہمایوں نگر پولیس نے وجیےنگر کالونی علاقہ سے فور وہیلر میں جانے والے ایک شخص کے پاس سے دو لاکھ روپے نقد رقم ضبط کر لی گئی۔ ضمیر نامی شخص یہ رقم لے جا رہا تھا مناسب دستاویز نہ دکھانے پر رقم ضبط کر لی گئی۔ اسی طرح ملکاجگیری علاقے میں موٹر سائیکل سوار شخص کے پاس سے گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران 17 لاکھ چالیس ہزار روپے ضبط کر لیے گئے۔ یہ کاروائی اسپیشل خپریشن ٹیم نے دنڈیگل پولیس اسٹیشن کے حدود میں گنڈی میسماں چوراہے کے پاس انجام دی گئی ۔ایک اور کاروائی میں اولڈ پولیس اسٹیشن سنجیورڈی نگر کے پاس گاڑیوں کی تلاشی کے دوران ایک شخص کے پاس سے آٹھ لاکھ روپے نقدر ضبط کی گئی وہ شخص بائیک پر رقم لےجارہا تھا۔

Vinkmag ad

Read Previous

بی آر ایس اور بی جے پی نے کالیشورم پروجیکٹ میں ایک لاکھ کروڑ روپے لوٹے: راہل گاندھی

Read Next

انجینئرنگ کے تین طلباء گرفتار آدھا کلو گانجہ ضبط

Most Popular