انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت موبائیل سے کرنے کی سہولت
انتخابی سرگرمیوں پر نظر رکھنے اور شکایات کی وصولی کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ایپ سی ویجل متعارف کیاگیا ہے۔اینڈرائیڈ والے موبائیل فون کے استعمال میں آہستہ آہستہ اضافہ دیکھاجارہا ہے تاہم تلنگانہ کے