چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی مسئلہ،دوسرے ہیلی کاپٹر سے ہوئے روانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہیلی کاپٹر میں ایک تکنیکی مسئلہ پیدا ہوگیا جس میں بی آر ایس صدر اور چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ فارم ہاؤس سے اسمبلی حلقوں کے دورہ کے ایک حصے کے طور پر دیوراکدرا جلسہ عام میں شرکت کے لیے سفر کررہے تھے۔

چوکس پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو چیف منسٹر کے سی آر کے فارم ہاؤس کی طرف موڑ دیا اور بحفاظت لینڈ کیا۔ ایوی ایشن کمپنی چیف منسٹر کے لیے ایک اور ہیلی کاپٹر کا انتظام کیا۔ چیف منسٹر کے سی آرانتخابی تشہری مہم کو معمول کے مطابق جاری رکھا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ میں شراب کی دکانین 28نومبر سے تین دن کیلئے بند

Read Next

مجلس نے جوبلی ہلز سے اپنے امیدوار کے نام کا‌اعلان ‌کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular