چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی مسئلہ،دوسرے ہیلی کاپٹر سے ہوئے روانہ
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہیلی کاپٹر میں ایک تکنیکی مسئلہ پیدا ہوگیا جس میں بی آر ایس صدر اور چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ فارم ہاؤس سے اسمبلی حلقوں کے دورہ کے ایک حصے کے