تلنگانہ میں شراب کی دکانین 28نومبر سے تین دن کیلئے بند

ریاست میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر شراب کی دکانیں تین دن تک بند رہیں گی۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے شراب خانوں اور شراب کی دکانوں کے مالکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس ماہ کی 28 سے 30 تاریخ تک شراب کی فروخت بند کر دیں۔ جس کے پیش نظر اسٹیٹ ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے شراب کے مالکان کو چوکس کردیا ہے۔

انتخابات کے پرامن طریقے سے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کے احکامات پر عمل کیا جائے۔ بصورت دیگر لائسنس منسوخ کرنے کے ساتھ سخت کارروائی کی جائے گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ میں بی آر ایس کی ہیٹرک۔ زی نیوز سروے

Read Next

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی مسئلہ،دوسرے ہیلی کاپٹر سے ہوئے روانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular