حیدرآباد کے صنعتی علاقہ گگن پہاڑ کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ

حیدرآباد کے مضافاتی اور صنعتی علاقہ گگن پہاڑ میں ایک تھرماکول فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں استعمال کی گئیں۔ جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

لکشمی گوڑا انڈسٹریل ایریا میں لگی آگ سے کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ رنگولی ای پی ایس پرائیوٹ لمیٹیڈ کمپنی میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ انتخابات کا اثر۔ بس اسٹیشنوں پر عوام کا زبردست ہجوم

Read Next

حیدرآباد سٹی کمشنرپولیس نے ڈی سی پی، اے سی پی اور سی آئی کو کیا معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular