
تلنگانہ میں جمہوریت کا جشن 30 نومبرکو ہے۔ یعنی تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے رائے دہی ہوگی ہیں۔ اور عوام ووٹ کی اہمیت کو اچھی طرح جانتے ہیں۔اسی لئے الیشکن سے ایک دن پہلے رائے دہندے اپنے آبائی وطن کو روانہ ہوتے دیکھے گئے۔
حیدرآباد مقیم رائے دہندے تلنگانہ اسمبلی انتخابات 2023 میں حق رائے دہی کا استعمال کرنےکیلئےاور اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے اپنے آبائی شہروں کی طرف رخ کررہے ہیں ۔
مہاتما گاندھی بس اسٹیشن جوبلی بس اسٹیشن، ایل بی نگر، کوکٹ پلی پرعوام کا ہجوم دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ وہ تہوار منانے اپنے گھر جارے ہیں ۔ تہواروں کے موقع پر اسطرح کا ہوجہوم دکھائی دیتا ہے۔