حیدرآباد کے صنعتی علاقہ گگن پہاڑ کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ

حیدرآباد کے مضافاتی اور صنعتی علاقہ گگن پہاڑ میں ایک تھرماکول فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں استعمال کی گئیں۔ جدوجہد کے بعد آگ پر