
حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ریاست کے انچارج گورنر سی پی رادھا کرشنن سے راج بھون میں خیر سگالی ملاقات کی۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی پیر کی صبح راج بھون پہنچے اور گورنر کو تہنیت پیش کی۔
سی پی رادھا کرشنن کا تبادلہ کرکے انھیں مہاراشٹر کا گورنر بنایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ گورنر کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی ۔حال ہی میں صدر جمہوریہ مرمو کے دفتر نے 9 گورنرس کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اور تلنگانہ کیلئے نئے گورنر کا تقرر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
One Comment
[…] تلنگانہ کے انچارج گورنر رادھا کرشنن سے وزیر اعلی ریونت … says: July 29, 2024 at 11:30 […]