New Delh: Andhra Pradesh Chief Minister N Chandrababu Naidu addresses a press conference in New Delhi on Saturday,27 , Oct 2018.Express Photo by Tashi Tobgyal
New Delh: Andhra Pradesh Chief Minister N Chandrababu Naidu addresses a press conference in New Delhi on Saturday,27 , Oct 2018.Express Photo by Tashi Tobgyal
تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو جمعہ کو دوبارہ دہلی کا دورہ کریں گے جہاں وہ این ڈی اے اتحادیوں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تلگودیشم پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پہلے ہی دعوت نامہ موصول ہو چکا ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں تلگودیشم نے 16 حلقوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔اے پی کی حکمران پارٹی اس طرح این ڈی اے اتحاد کا اہم حصہ بن گئی ہے۔ دوسری جانب چندرا بابو کی قیامگاہ پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ گنٹور ضلع کے دو اے ایس سی کی ہدایت پر حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے۔ ایم ایل ایز، ایم پیز اور عہدیدار چندرا بابو سے ملنے آرہے ہیں۔