چندرابابو کا جمعہ کو دورہ دہلی، این ڈی اے اتحادیوں کے اجلاس میں شرکت کریں گے
تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو جمعہ کو دوبارہ دہلی کا دورہ کریں گے جہاں وہ این ڈی اے اتحادیوں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تلگودیشم پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو مودی کی حلف برداری